لاؤتزو ان انٹرسٹنگ فیکٹ
-
یہ ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ لاؤتزو کی موت کے بارے میں، کسی کو حقیقت حال کا کچھ علم نہیں۔ کوئی بھی نہیں جانتا کہ کب وہ وفات ہوا؟ کہاں اور کیسے اس کا انتقال ہوا؟
ایک مشہور روایت کے مطابق وہ آخری شخص نے لاؤتزو کو جاتے ہوئے دیکھا اور کہا، آپ کہاں جارہے ہیں۔ لاؤزو نے کہا: جہاں سے میں آیا تھا وہاں جارہا ہوں۔۔۔ اس شخص نے کہا لوگ تمارے بارے میں فکرمند ہونگے کہ آپ کہاں چلے گئے اور کیا ہوا ہوگا آپ کو؟
لاؤزو نے کہا: میں جب پیدا ہوا تو میری پیدائش پر توڑا شور اٹھا، میں ناواقف تھا۔۔ اب میں نے حکمت حاصل کرلی، اب میرے موت کے بارے میں کوئی آواز (رونے والی) نہیں ہو گی۔
اس دنیاں میں میری موت کی کوئی تاریخ نہیں ہوگی۔۔۔۔ میں خاموشی سے جیا اور اب میں اتنی ہی خاموشی سے روانا (فناء) ہونگا۔۔۔۔۔ لہذا وہ غائب (مرحوم) ہوگئے خوماشی سے۔۔۔۔ اور ان سب نے سمجھ لیا کہ لاؤتزو اور نہ رہا۔
لاؤتزو آخری الفاظ:
اب میں نے حکمت حاصل کرلی ہے، اس لئے میری موت کی کوئی آواز، تاریخ نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔
جب عدم چلتا ہے، تو اس کے پیروں کے نِشان نہیں چھوٹتے،
جب عدم چلتا ہے تو کوئی پیروں کی چاپ زمین پر نہیں پڑتی،
جیسے کوئی پرندہ ہوا میں اڑتا ہے اور کوئی سراغ نہیں چھوٹتا۔
اسی طرح لاؤتزو بھی فناء (Disappear) ہوگیا ۔
-
#اوشو

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں