19 ستمبر، 2015

سچا دین

سچا دھرم
-
ننھا بچہ خوف سے آزاد پیدا ہوتا ہے، بچے ہر خوف سے آزاد پیدا ہوتے ہیں اگر معاشرہ انہیں آزاد رہنے میں مدد دے۔ اگر معاشرہ انہیں درختوں اور پہاڑوں پر چڑھنے اور سمندروں اور دریاؤں میں تیرنے میں مدد دے اور اگر معاشرہ انہیں مردہ عقیدے دینے کے بجائے انہیں تلاش و جستجو کرنے دے تو بچے عظیم محبت کرنے والے بن جائیں گے، زندگی سے محبت کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی سچا دھرم ہے۔۔۔۔
-
اوشو

کوئی تبصرے نہیں: