19 ستمبر، 2015

Sex

جنسی عمل
-
اگر کوئی جبلی قوت مجبور نہ کرے تو کوئی شخص بھی جنسی عمل نہیں کرے گا۔ کوئی شخص مرضی سے جنسی عمل نہیں کرتا سب ہچکچاتے ہوئے اس میں مبتلا ہوتے ہیں اگر جنسی عمل کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ آپ پر ہو تو لوگ اسے نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ شاید اسی وجہ سے لوگ دوسروں سے چھپ کر جنسی عمل کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ عمل مضحکہ خیز دیکھائی دیتا ہے اور اس عمل کے دوران انسان محسوس کرتا ہے کہ وہ انسانیت کے درجے سے گر رہا ہے۔۔۔
-
اوشو

کوئی تبصرے نہیں: