19 ستمبر، 2015

جرآت مندی

جرآت مندی 

عورتیں یقینا زیادہ جرآت مند ہوتی ہیں دنیا بھر کی ثقافتوں میں یہ عورت ہوتی ہے جو اپنے خاندان کو چھوڑتی ہے اور اپنے شوہر کے خاندان میں جاتی ہے، وہ اپنی ماں کو، اپنے باپ کو، اپنی سہیلوں کو، اپنے شہر کو ہر اس شے کو جس سے وہ محبت کرچکی ہے، جس کے ساتھ وہ پروان چڑھتی ہے، محبت کے لئے وہ ہر شے قربان کر دیتی ہے، مرد ایسا نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔
-
اوشو

کوئی تبصرے نہیں: