19 ستمبر، 2015

جنگ

جنگ
-
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہر جنگ مردوں نے چھیڑی تھی جبکہ عورت نے بےپناہ مصیبتیں برداشت کیں، حیرت کی بات ہے، مجرم مرد لیکن سزا عورت بھگتتی ہے، عورت اپنے شوہر گنواتی ہے، اپنے بچے گنواتی ہے، اپنی عصمت گنواتی ہے۔۔۔۔ جنگ کا عورت سے کوئی سروکار نہیں ہوتا، وہ تو کھیل سے باہر ہوتی ہے تاہم سب سے زیادہ نشانہ عورت کو بنایا جاتا ہے۔۔
-
اوشو




کوئی تبصرے نہیں: