19 ستمبر، 2015

صرف اشیا کو ملکیت میں لایا جاسکتا ہے، ہستیوں کا ملکیت میں نہیں لایا جاسکتا۔ تم ہستی کے ساتھ ملاپ تو کرسکتے ہو، تم اپنی شاعری، اپنی محبت، اپنی خوبصوتی، اپنا جسم، اپنا ذہن تو بانٹ تو سکتے ہو۔ تم سودے بازی نہیں کرسکتے، تم کسی مرد یا عورت کو ملکیت میں نہیں لاسکتے لیکن سارے کرہ-ارض پر ہر شخص یہی کرنے کی کوشش کرہا ہے۔۔
۔
اوشو

کوئی تبصرے نہیں: